نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد آصف بھائی کو مبارک

    بہت عمدہ استاد محترم :D
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی راجہ صاحب ابھی پھر میں ہی
  3. قیصرانی

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    واقعی بہت عمدہ تجویز ہے
  4. قیصرانی

    لٹل ماسک آن دی پریری

    شکریہ اظہر بھائی
  5. قیصرانی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    شکریہ۔ اور آپ بھی :)
  6. قیصرانی

    لکی- نو ٹائم فار لو

    عمدہ چوائس ہے ماوراء۔ جاری رکھیئے گا
  7. قیصرانی

    لکی- نو ٹائم فار لو

    Onneksi olkoon :D
  8. قیصرانی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    بہت شکریہ عبدالرحمان، لیکن میرا نہیں‌ خیال کہ اب کوئی بندہ ایک سو بیس ڈالر بھر کر استعمال کرے کیونکہ پاک نستعلیق اس سلسلے میں زیادہ بہتر چوائس رہے گا۔ خیر معلومات کے لئے ایک بار پھر سے شکریہ :)
  9. قیصرانی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    قیمت کا اندازہ اور کیا کیا restrictions ہوں گی استعمال پر؟
  10. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    جی ناشتہ کیا تھا بس، ایک چپاتی، پھر دوپہر کا کھانا شہر سے کھا لیا تھا، رات کے کھانے کا سوچا بناؤں، پھر سوچا کہ بازار سے ہی کچھ لے آؤں، پھر ابھی گیا تو ساری دوکانیں بند :(
  11. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    نہیں، بس کُکنگ کرتے کرتے رہ گیا۔ بس سوچا ہی تھا کہ کھانا بنانا ہے
  12. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    ششش باجو، کیا کر رہی ہیں :D
  13. قیصرانی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    کیا یہ فانٹ فری ہے؟ اگر ہاں تو کہاں‌سے ملےگا
  14. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    سوچ سوچ ہی رہی
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حسبِ معمول دیر سے اب پھر آپ ہی
  16. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    گجرات، پاکستان
  17. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اگر تجربہ گاہ میں بنایا جائے تو ایسا تیزاب جو ہر چیز کو گلا دے، یعنی آبِ سلطانی، اسے کس چیز میں رکھا جائے گا؟
  18. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    یوواسکُولا Jyväskylä، فن لینڈ
  19. قیصرانی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    ہمارے کچھ “جہادی“ بھائی ادھر پھر رہے ہیں، براہ کرم اپنی “کھل“ بچا کر رکھیئے گا :D
Top