نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کتب کے حقوق

    ایک اور بات کی وضاحت، عموماً ہم لوگ اردو ویب کے لئے ہی اجازت کی کوشش کرتے ہیں، لیکن جو صاحبان ہمیں اجازت عام دے دیں، وہ ان کا خلوص
  2. قیصرانی

    کتب کے حقوق

    دراصل ناشرین یا مصنفین یا ہر دو سے اجازت لیتے ہوئے یہ بات اچھی طرح سے واضح کر لی جاتی ہے کہ کیا یہ کتاب اردو ویب محفل کے لئے اجازت شدہ ہوگی یا پھر تمام ویب سائٹس کے لئے اگر اجازت عام ہے تو ہر ویب سائٹس کے لئے، ورنہ وہ کتاب صرف اردو ویب کی محفل کی لائبریری کے لئے ہی اجازت شدہ شمار ہوگی
  3. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا یہ واقعہ ابھی تک محض ایک تھیوری ہے
  4. قیصرانی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    دیکھئے بھائی جی، پہلے تو آپ راجہ نعیم المعروف بیدم کے تمام پوسٹس دیکھئے۔ دوسرا یہ مد نظر رہے کہ ایسا کبھی نہیں‌ہوسکتا کہ ایک فریق متواتر برا اور قابل اعتراض لہجہ اور الزامات کی پوسٹس کو اپنائے رکھے (اور جسے اسلامی اور جہادی اور دیگر تمام جملہ اچھائیوں کا مالک ہونے کا دعویٰ‌ بھی ہو) اور دوسری طرف...
  5. قیصرانی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    رزق جہاں‌ لے جاتا ہے، انسان چلا جاتا ہے
  6. قیصرانی

    Oliver_Twist

    نام تو میرا بھی سنا ہوا لگتا ہے، لیکن کوئی تفصیل یاد نہیں‌ آرہی
  7. قیصرانی

    چیف جسٹس کا بیان

    چیف جسٹس کا بیان میر بادشاہ کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ رسمی ہی سہی، ہمارے قبیلے کا سردار ہے۔ اس شخص کے بارے میں‌ آنکھ بند کرکے کہہ سکتا ہوں‌ کہ یہ الزام اگر کسی دوسرے شخص پر لگتا تو شاید پھر بھی اس الزام میں کوئی صداقت ہوتی، لیکن میر بادشاہ ایسا آدمی نہیں‌ ہے
  8. قیصرانی

    ایک ارب درخت اگاؤ

    ڈائینو سارز کے اختتام کی داستان کے بارے ابھی بھی کئی تھیوریاں چل رہی ہیں۔ ابھی اس بات کا کوئی واضح‌ ثبوت نہیں ملا کہ کیا ہوا تھا۔ باقی مضمون شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  9. قیصرانی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    قدیم عرب کے قبائل کو مفت میں بدنام کیا گیا ہے، جبکہ ہمارے اپنے نام نہاد جہادی بھائی بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ جہالت کا بدلہ اس سے بڑی جہالت ہونی چاہیئے۔ یار پھر اسلام کا نام کس چکر میں لیتے ہو؟ کیا صرف اس لیے کہ تمہاری بات چیت کو چپ کرکے سن لیا جائے، یا مخالفت ہو تو کافر کہہ کر تم اپنی جان چھڑا...
  10. قیصرانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    جی مہوش بہن، میری طرف سے بالکل بے فکر رہیں :)
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ ضبط۔ اب پھر آپ ہی :)
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ ضبط اب پھر باجو یا پھر زیک
  13. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

    بہت عمدہ اور لاجواب :)، پر تھینکس تو نہیں ‌بولنی :P
  14. قیصرانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    جی یقین کر لیتے ہیں
  15. قیصرانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    تفسیر بھیا، میری ان سے پہلے بھی کوئی لڑائی نہیں تھی اور نہ اب ہے
  16. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

    جیسے میں نے سمجھ لیا تھا کہ میری چیزیں مل جائیں گی، وہ آج مل گئیں :D
  17. قیصرانی

    مسعود اظہر کی کتاب “جہاد ایک محکم ۔۔۔“

    اچھا مذہب سے متعلق کتب کو شامل کرنے سے پہلے ہم لوگ مشورہ کرتے ہیں کہ کس موضوع پر سب سے بہتر کتاب کون سی رہے گی سید مودودی صاحب کی تفسیر پر ہمارا اتفاق ہے کہ اس کتاب کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ باقی تفصیلات باس صاحبہ (سیدہ شگفتہ صاحبہ) فراہم کر سکتی ہیں
  18. قیصرانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    میں نے تو کوشش کی تھی کہ علی عمران اور راجہ حسین میرے سوالات کا جواب دے دیں، لیکن راجہ حسین اور علی عمران کے پاس شاید میرے سوالات کے جوابات نہیں، اس لئے وہ ایسے موضوعات چھیڑ رہے ہیں جن سے ایک عام بحث اٹھ کھڑی ہو اور اصل مسئلہ دب جائے
Top