:shock: بھائی جی اتنی کوئیک سروس؟؟؟ ابھی کل ہی تو میں نے ایویں ای بیٹھے بٹھائے پنگا لینے کے لئے ایم ایس این سپیس پر کچھ لکھا تھا، اور آج آپ کو پتہ بھی چل گیا؟؟؟
ویسے خیرمبارکباد جناب اور شکریہ بھی :D
فہیم کچھ دن کے لئے بزی ہو رہے ہیں تو انہوں نے مجھے یہ سوال سنبھالنے کا کہا ہے
[s:3c1662102b]نہیں[/s:3c1662102b]
یہ شخصیت سفید فام تھیں اور چونکہ ان کا تعلق 1900 کی صدی سے تھا، اس لئے شاید ان کے یورپی نژاد ہونے کی مکمل تصدیق نہ کی جا سکے