تاسف مشتاق احمد یوسفی صاحب کی مسز کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
یکم فروری کے جنگ آن لائن ایڈیشن سے پتہ چلا ہے کہ مشہور مزاح نگار جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب کی مسز کا کل طویل علالت کے بعد انتقال پر ملال ہو گیا ہے

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں

مرحومہ نے پسماندگان میں شوہر، بچے اور پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں‌ چھوڑی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
نہایت افسوس کی بات ہے۔ دعا ہے اللہ کریم ان پر اپنی رحمتیں نچھاور کرئے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے
آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top