نہیں اب اس سے زیادہ کیا گھبرانا۔۔۔ "جو ہو گا دیکھا جائے گا " اپنا تو ہر میدان میں یہی نعرہ ہے۔
باقاعدہ تحریر نہیں تھی اور نہ سوچے سمجھے الفاظ کا چناؤ ، کل جو بیتا ہم پر، اور بھابی سے جو نوک جھونک ہوئی تو وہ لفظ بہ لفظ لکھ ڈالی۔ سیدھے سے بولیں تو یہ ہماری روز مرہ گفتگو کا اسٹائل ہے کچھ گپ شپ کی...