نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سٹرا بیری پر بھی پھول لگے ہیں۔ بارش تھی ورنہ تصاویر بنا کر شئیر کرتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب یہ ہوا کہ تیر تخیلاتی ہوتے ہیں ۔ نہ دیکھے جا سکتے ہیں پھر بھی شکار بننے والا نشانہ بنا محسوس کرتا ہے اپنے آپ کو۔اصل میں اپنے قول و عمل کا تضاد اسے ایسا محسوس کرواتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اور ہم دھوپ کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ یہاں لگاتار اس دن سے ہر روز ایک آدھ بار ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے جب سے ہمیں لگی ہے۔ پودوں کو پانی دینے کے جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں۔ ماشاء اللہ سے بہت پھول آئے ہیں پودوں پر۔ میتھی اور پالک پودینہ بھی اچھے خاصے ہو رہے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ سیما جی اتنے سارے قاشق۔ بہت شکریہ آپ کا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے کہ اداس اداس سی لگ رہی ہے عید۔۔۔ بارش میں بھیگی ہوئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مراسلہ اداس صدا سواری سرگم
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    نہیں نہیں۔ منع کیا ڈاکٹر نے چلانے سے۔ تو بھائی نے چابی لے کر چھپا لی ہے۔:evil:
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    خوش رہیں بہت :in-love::in-love::in-love:
  9. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اللہ نہ کرے اب مزید چوٹ آئے سر پہ۔ بازو نے مسئلہ بنایا ہوا ہے بہت۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    چھائی ہوئی تو ہے لیکن بیکار اور بے کار ہونے کی وجہ سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    ہمیں لگتا ہے کہ ہم پہ چھوووو نے اثر کر دیا ہے، اب نہیں لگتا ڈر ۔ اخروٹ کے تو ابھی پتے بھی پورے نہیں لگے۔ اخروٹ لگنے میں ٹائم ہے ابھی
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اب آپ بنائیے ان دونوں الفاظ کا ایک جملہ۔ لیکن ہماری نقل نہیں کیجئیے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن کیسا گزرا۔۔۔۔ کوئی نہ پوچھے ورنہ خود ذمہ دار ہو گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں سچی میں ابھی ابھی سمجھا۔ صحیح جملہ بنا یا نہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس رہ کر بھی وہی کرتے ہیں جو خوش رہ کر کرتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    کل لگا سب سے زیادہ ڈر جب نہ چاند نکل رہا تھا نہ پتہ چل رہا نکلے گا بھی یا نہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    شاباش۔ اب سمجھایا نا اچھے سے۔ ہم فراٹے بھرتے ہوئے سکول پہنچے اور ٹیچر کے کلاس روم میں آنے سے پہلے فر فر سبق یاد کر لیا۔ صحیح استعمال کیا ہم نے دونوں الفاظ کو ایک جملے میں؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو زبردست ہو گیا۔ چمچ کہاں رکھا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    ساڈے ولوں وی سارے پنڈ نوں عید مبارکاں
Top