اور ہم دھوپ کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ یہاں لگاتار اس دن سے ہر روز ایک آدھ بار ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے جب سے ہمیں لگی ہے۔ پودوں کو پانی دینے کے جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں۔
ماشاء اللہ سے بہت پھول آئے ہیں پودوں پر۔ میتھی اور پالک پودینہ بھی اچھے خاصے ہو رہے ہیں۔