زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔
زندگی بہت آسان ہو اگر کوئی اپنے قول و فعل میں تضاد نہ رکھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #70
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
دونوں کے جملے بنا کر سمجھایا ہوتا نا تاکہ اچھے سے سمجھ آ جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,493
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اللہ کا شکر کہ چینی نہیں کہہ دیا کیونکہ ہماری نہ تو ناک ویسی ہے اور نہ آنکھیں چینیوں جیسی
گُلِ یاسمیں
Post #14,508
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چاند نظر آ گیا ہے۔
کیا پھر سے چاند نظر آ گیا ہے؟ اور جس کے بارے کل بتایا گیا تھا، وہ چاند نہیں تھا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #56
مئی 13، 2021
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ تشبیہ دوں توکس سے،کہ تیرے حسن کا ہر رنگ نیلا الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے اقرار الگ ،تکرار الگ، تعظیم الگ ، فرمان الگ
گُلِ یاسمیں
Post #25,742
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوا تو بنایا نہیں کسی نے، چائے کو کیا کرنا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,739
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی اسی لئےتو بر وقت روک لیتے ہیں خود کو۔ ورنہ ایک آدھ دیوار تو ٹوٹ ہی جانی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #25,737
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
فر فر سبق یاد کرنے اور فراٹے سے سبق پڑھنے میں کیا فرق ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,491
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹکریں مارنے کو دل چاہتا ہے جب ہر بار ہماری باری پر "ٹ" آتا ہے۔ ٹ سے کیا لکھیں اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,735
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اہلیان کیا اہلیہ کی جمع ہوتا ہے عدنان بھائی؟
اہلیان کیا اہلیہ کی جمع ہوتا ہے عدنان بھائی؟
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 13، 2021
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ویسے حد ہے سادگی کی بھی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #13,910
مئی 13، 2021
فورم:
لطائف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پتہ نہیں۔۔۔ شاید ہم نے خود ہی کھا لی۔ آپ کو پتہ کہ ہمیں اپنے جیسی جلیبیاں بہت مزے کی لگتی ہیں۔ سیدھی سادی
گُلِ یاسمیں
Post #14,506
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
فر فر سبق یاد کرنے اور فراٹے سے سبق پڑھنے میں کیا فرق ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,487
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹافیاں بھی چاہئیے تھیں ، یاد تو کرنا ہی تھا
گُلِ یاسمیں
Post #14,503
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
صڑف ایک بار پلانے سے تو دودھ سوڈا نہیں دے گی۔ کم سے کم سات دن لگاتار سیون اپ پلانی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,486
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹیگ والی گپ شپ
ارے بھائی ۔۔ بندہ جاتے ہوئے بتا ہی جاتا ہے۔ سب محفلین کو ضرور دعاؤں میں یاد رکھا ہو گا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #118
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
عید مبارک
تہانوں وی عید مبارک
گُلِ یاسمیں
Post #2
مئی 13، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی ہمیں بھی رات میں بھائی کا "اچانک عید مبارک " کا میسج آ گیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,499
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خان بھائی بھی اعتکاف بیٹھے تھے رمضان کے آخری عشرے میں۔اور ہم سوچ رہے تھے کہ کہیں بیمار تو نہیں۔ بندہ خبر ہی کر کے جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,494
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دریچے سے جھانک کر دیکھا، ہمارا باغیچہ بہت اداس ہمارے بغیر۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,493
مئی 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top