نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    اچھا تو پھر عید مبارک
  2. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    تھوڑا انتظار اور سہی
  3. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    ہر سال ایسے ہی ہوتا ہے کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    سب محفلین کو عید مبارک
  5. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    پکا نا؟ نظر آ گیا نا؟ آپ کو بھی عید مبارک
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پھر سے الف سے شروع ہو گئی گیم
  7. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    کیا جاتا جو کسی اور سے یہ خبر ملی ہوتی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو بات ہے ہم پاکستانیوں کی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کہاں کی کڑیاں کہاں اور کیسی ترکیب سے مل رہی ہیں نا؟؟؟ کم سے کم ولیمہ تو ہو نہیں سکتا۔۔۔ آرام کا پروگرام ہے بس۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    تو سمجھ جاتے نا کہ اب سیدھا ہاتھ تو استعمال نہیں کر سکتے، الٹے ہاتھ سے تو ایسی غلطیاں ہوتی رہیں گی نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی وطن کی محبت دل میں ہو تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی تھے اور پاکستانی ہی رہیں گے ہمیشہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    اور اگر کہیں غلطی سے دہی بنانے والا دودھ کھیر بنانے میں اور کھیر بنانے والا دودھ دہی بنانے میں استعمال ہو گیا تو کوئی حرج تو نہیں نا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    اس کا مطلب ہے کہ میں نے اپنے چاند کو دیکھا چپکے چپکے۔ اور پھر وہ بادلوں کی اوٹ میں چھپ گیا۔ مطلب کہ صحیح سے دیدار نہیں ہو سکا ان کا
  14. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ہم نے بولا کہ بہت ساری مجبوریاں آڑے ہیں آدھی ادھوری عید کرنے میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    کہیں وہی حساب نہ ہوتا رہے نی میں چوری چوری چن ویکھیا بہتا چھپ گیا گھٹاں دے اوہلے
  16. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    آ نے دیجئیے۔۔۔ ہم ہاتھ دھو کے ابھی آئے مہندی لگوانے
  17. گُلِ یاسمیں

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ڈاہڈیاں مجبوریاں جے پلّے پے گئیاں نیں
Top