لیکن ہم ہاتھوں سے تو نہیں سوچتے نا۔
جب ٹائپ کرنا ہوتا ہے تو بہت آرام سے کرتے ہیں وہ بھی بائیں ہاتھ سے۔
پوسٹنگ سپیڈ کی رفتار کم ہونے سے اندازہ نہیں ہوا آپ کو؟
خود ہی بتائیں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے کتنا بیٹھیں۔
واہ بھائی واہ مزہ آ گیا دیکھ کر ہی
یہ تو ہم ایک ہی دن میں ختم کر جائیں کسی دوسرے کو خبر ہونے سے پہلے۔
ہاں نا۔۔ جبری عیدی۔۔ آخر ملی تو۔
اور کسی کو بھی خیال نہیں ۔