نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بے شک اللہ پاک کی ذات کے سوا اور اس کے ذکر کے سوا کوئی نہیں جو ہمیں ایسے معاملات سے نکال سکے۔ الحمد للہ جن بھوت والا کوئی سلسلہ نہیں اور نہ ایسا کچھ خوف ہے ورنہ اسی گھر میں رہنے کی بجائے کب کا خیرباد کہہ چکے ہوتے۔ مذاق میں سب نے مل جل کر سبز دھبے کو سبز بھتنی کا نام دیا اور پھر ادھر ادھر سے...
  2. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    یہ تو صحیح کہا آپ نے۔ کیا ٹیکنالوجی کبھی اتنی ترقی کرے گی کہ ایک نے کھانا بنا کر تصویریں لگائیں اور دیکھنے والوں نے اپنی طرف سے سجی سجائی ٹرے نکال لی؟ ایسا ہوا نا تو ہم آپ کو مسی روٹی بنا کر بھیجیں گے لسی اور مکھن کے ساتھ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر سب درد مٹ جاتے
  4. گُلِ یاسمیں

    پیا ملن کی چاہ

    نہیں ہر گز نہیں۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو انھی دمکتے چہرے والے لوگوں میں شامل کریں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    سنا ہے گنجے لوگ بہت امیر ہوتے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے یا افواہ؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی کتنی آسان ہوتی اگر اس دن ہم قالین سمیت نہ گرتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہم اداس ہو کر اداس ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں اور اداسی ہماری بے ڈھنگی سی ایکٹنگ سے گھبرا کر بھاگ جاتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    کل ہسپتال میں ہم سے کہا گیا بس آرام ہی آرام کرو۔ کوئی کام نہ کرنا، گاڑی خود ڈرائیو مت کرنا۔ بھائی نے کہا چابی میری گاڑی میں رکھ دو کوئی ضرورت نہیں بے آرام ہونے کی۔ ہم نے ایک نیا بہانہ ڈھونڈ لیا بے آرام ہونے کا۔۔خود بھی کھایا اور راجو انار کلی کو بھی کھلایا۔ دعائیں دے رہے ہوں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اس طرح تو ہم اسکول بھی ہوتے ہیں لیکن جو جماعت والے ہوتے ہیں وہ ہم جماعت ہی کہلاتے ہیں نا۔ محفل ہمارے سکول کا نام ہے۔ چونکہ ہم ایک جماعت میں نہیں تو ہم جماعت تو نہیں مگر ہم محفل ہیں بس۔
  10. گُلِ یاسمیں

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے پھر بنا لیں گے نئے کپڑے یہ عید تو ہر سال آتی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    سفید اور پیلے رنگ میں ہے چاکلیٹ۔۔۔ براؤن والا نہیں ہے تھا چاکلیٹ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صد شکر کہ کل ہماری گاڑی کی چابی بھائی نے قبضے میں کر لی ورنہ آج کا دن ہم نے عید کے تحائف خریدنے کے لئے منتخب کیا ہوا تھا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    جی جی اللہ کا نام ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    کتنی سگھڑ ہے نا آپ کی گُلِ یاسمیں ما شاء اللہ
  15. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    ہم نے اپنے مراسلے کی تدوین کر دی آپ بھی جلدی سے کر دیجئیے۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی جینا ہے ہمیں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بیتے لمحے دھیان میں آ کر مجھ سے سوالی ہوتے ہیں تو نے کس بنجر مٹّی میں من کا امرت ڈول دیا شکیب جلالی
  17. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    بے فکر رہئیے ۔مفتی صاحب آپ کی میزبانی میں بھی یہی پیش کریں گے گے چاکلیٹی پیرہن میں ملبوس سٹرا بیری۔
Top