انسان کی زندگی کا سارا حسن اس سے جڑے رشتوں سے ہے۔ ہر رشتہ اپنے اندر مٹھاس لئیے ہوئےہے۔ بچپن میں ماں باپ۔بہن بھائی۔ دادا دادی۔ نانا نانی خالہ ماموں چچا پھوپھی سب کی محبتیں سمیٹتے بچہ پروان چڑھتا ہے۔ پھر زندگی میں نئے رشتے شامل ہوتے ہیں جیسے نند بھابی، ساس بہو وغیرہ کا رشتہ۔ یہ رشتے اپنی جگہ...