نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    رضا آپ انٹر فیس کی بات کر رہے ہیں یا کہ صفحہ اول کی؟
  2. قیصرانی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    جی شمیل بھائی، بے فکر رہیں۔ یہ کام بھی ہو گیا
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بابا جی محسن بھائی کو داد دے کر چلے گئے :(
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میری باری ہے
  5. قیصرانی

    سرائیکی کی بورڈ

    شکریہ نبیل بھائی
  6. قیصرانی

    ذرا دیکھوں تو کون کتنے پانی میں ہے

    ایک بندہ ایک ملازم رکھتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ مہینہ کی تنخواہ ایک لاکھ روپے۔ امیدوار پوچھتا ہے کہ کام کیا ہے۔ بندہ کہتا ہے کہ تمہیں سوچنا ہوگا۔ امیدوار مشکوک ہو کر کہتا ہے کہ ایک لاکھ تو شاید آپ کی بھی تنخواہ نہ ہو، مجھے کہاں‌سے دیں‌گے۔ بندہ کہتا ہے کہ یہی تو سوچنا ہے
  7. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    چونکہ اتنی دیر سے سلسلہ منقطع ہے، تو میں ہی کچھ پوچھ لیتا ہوں ایک شخصیت
  8. قیصرانی

    سرائیکی کی بورڈ

    تفصیلات کا شکریہ رضوی بھائی شکریہ نبیل بھائی پاکستانی بھائی، درست کہا۔ لیکن قدیر احمد کی بات اس حوالے سے درست ہے کہ ابھی اردو مشکلات کے دور سے گزر رہی ہے۔ سرائیکی کو تو شاید بہت وقت لگے گا۔ لیکن آپ کی بات بھی درست ہے کہ استعمال کریں گے تو استعمال ہوگا
  9. قیصرانی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    باذوق بھائی، پاکستانی یا مسلمان معاشرے کی صورتحال کو دیکھ کر سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل بہترین ہے آپ کا اولیاء کے لفظ کا ترجمے میں اضافہ ایک علمی خیانت شمار ہوتی ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے اقتباس لیتے وقت سیاق و سباق نہ دینا آپ جیسے عالم انسان کو دیکھا جائے تو غلطی ماننے کو دل نہیں‌ کرتا۔...
  10. قیصرانی

    سرائیکی کی بورڈ

    اگر مجھے آتا ہوتا تو کیا ہی بات تھی، اب تک ٹیوٹوریل دوڑتے بھاگتے پھر رہے ہوتے :(
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بابر، یہاں تصویر لگانے کے لئے اس کا سائز اگر بیان کردہ معیار کے مطابق اگر نہ ہوتو یہ مسئلہ ہوتا ہے
  12. قیصرانی

    سرائیکی کی بورڈ

    وعلیکم السلام۔ دراصل یہاں‌ یہ کی بورڈ کچھ مدت قبل بنایا گیا تھا۔ اس لیے وسٹا کمپیٹبل نہیں‌ ہے۔ دوسرا یہاں فورم پر میرا خیال ہے کہ کی بورڈ لے آؤٹ بنانے کی کوئی واضح گائیڈ لائن نہیں‌ ہے۔ اس سلسلے میں‌ ہر دوست اپنی سہولت کو مد نظر رکھتا ہے۔ اور ہاں، یہ کی بورڈ رضوی بھائی نے بنایا ہے۔ میں‌ نے اسے...
  13. قیصرانی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    جی باذوق بھائی، لیکن کوئی ایک حدیث ایسی بھی نہیں‌ ملتی جو ولی کو یہ اختیار دے کہ عورت یا لڑکی کو گائے بھینس کی طرح‌جہاں‌ چاہے باندھ دے۔ ولی کی طرف سے ہونے والے نکاح‌کے لئے لڑکی کی رضامندی ضروری ہے۔ کیا اس بارے کچھ احادیث بیان کریں‌گے؟ آپ کے اقتباس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ سپریم کورٹ نے ایویں ای...
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میری باری :D
  15. قیصرانی

    سرائیکی کی بورڈ

    پیارے دوستو، ہماری محفل کے ایک محترم رکن جناب رضوی نے سرائیکی کی بورڈ بنایا ہے۔ اس سلسلے میں‌ ان کی مدد کرتے ہوئے یہ کی بورڈ میں‌ نے ادھر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ نبیل بھائی سے درخواست ہے کہ اسے ڈاون لوڈ سیکشن میں رکھ دیں مزید تفاصیل کے لئے میں رضوی بھائی سے کہوں گا کہ وہ خود آ کر اس بارے معلومات...
  16. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    یہ بہت اچھا لگا :)
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میری باری ہے جنابو
  18. قیصرانی

    ذرا دیکھوں تو کون کتنے پانی میں ہے

    بہت عمدہ دوست بھائی :D
  19. قیصرانی

    جسے اللہ رکھے

    سبحان اللہ
  20. قیصرانی

    چٹکلے

    قکککک، بہت مزے کے لطائف ہیں :D
Top