یہ تو کافی فلمی قسم کے نام ہو گئے ہیں۔ خیر پسند اپنی اپنی :D
اچھا جی؟ آپ کو بھی پتہ چل گیا؟ اب فائدہ :shock:
اچھا جی، سنائیے نا ذرا بڑوںکی ضد کے قصے۔ بڑا مزہ آتا ہے بڑوں کے قصے سن کر :D
مجھے تو نہیں پتہ کہ کیا جاننے کی کوشش کی ہے :( کچھ بتائیںنا پلیز
ہیں؟؟؟اچھی تبدیلی ہے کہ...