نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    آپ اور میں اکیلے اچھے نہیں لگ رہے تھے کھاتے ہوئے
  2. قیصرانی

    اردو کی بات اردو میں

    یقین کریں، میں یہی سننا چاہ رہا تھا :D
  3. قیصرانی

    اردو کی بات اردو میں

    ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ علم حاصل کرو، چاہے تہمیں چین جانا پڑے لفظی، لغوی دونوں معنوں‌ میں‌ یہ بات زیادہ اہم ہے کہ علم حاصل کرو، جگہ اور زبان کی قید نہیں‌ لگائی گئی۔۔۔ اس پر بھی کوئی تبصرہ؟
  4. قیصرانی

    اردو کی بات اردو میں

    ہم ونڈوز کو تو اردو میں‌ لا سکتے ہیں، کیا ہم کبھی پروگرامنگ لینگوئجز کو بھی اردو میں لا سکیں گے؟ میرے آبائی شہر جو ایک بہت ہی چھوٹا سا شہر ہے، کی ایک خاتون نے ایک بار سی پلس پلس کو اردوانا شروع کیا تھا۔ دو سال قبل تک ان کے ایک کزن کے بقول، 70٪ کام ہو چکا تھا اس پر کوئی کمنٹس؟ :P
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی، آپ کے دستخط میں موجود یہ لائن جو ہے، اس کا ترجمہ درکار ہے۔ جزاک اللہ کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن میرا اندازہ یہ ہے کہ وہ کلمات جو زبان کے لیے ہلکے یعنی آسان، میزان یعنی بروز قیامت بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. قیصرانی

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    بسم اللہ کیجئے شمشاد بھائی، ابھی یہی موجود ہے :D
  7. قیصرانی

    آپ مجھے اس کا اردو ترجمہ کر دیں گے

    جتنا ہو سکا میں نے ترجمہ کر دیا ہے۔ لیکن اگر کوئی اغلاط ملیں تو براہ کرم برا مت محسوس کیجئے گا خود پسندی اور خود اعتمادی خود اعتمادی ہمیں عموماً سابقہ صورتحال میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ ہمیں بتاتی ہے ہم اپنے بارے کیا محسوس کرتے ہیں۔ ہماری اپنی قدر و منزلت ہماری...
  8. قیصرانی

    تخلیق کرنا کیسے ممکن ۔۔۔۔۔۔۔

    پہلی دو، جن کا رنگ ایک جیسا ہے
  9. قیصرانی

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    دراصل سرپرائز کی وجہ سے ہم نے یہ دھاگہ ایسے زمرے میں رکھا ہوا تھا جہاں صرف ممبرز ہی پیغام بھیج سکتے ہیں۔ لیکن پارٹی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد اسے پبلک فورم کا حصہ بنا دیا گیا آپ کو زحمت ہوئی، اس کے لیے معذرت خواہ ہیں
  10. قیصرانی

    ونڈوز وسٹا

    دراصل آپ نے کہا کہ آپ کو دکھ لگا دیا۔ اس لیے معذرت کی
  11. قیصرانی

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    بہت خوب محمد احمد۔ بہت اچھا لگا۔ اگر اسے لکھ کر پوسٹ کر دیں تو یہ نظم تلاش کرنے میں‌ آسان ہو جائے گی ویسے اپنا مختصر سا تعارف تو کرا دیں اس جگہ جا کر http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=30 اور ہاں، محفل پر خوش آمدید
  12. قیصرانی

    ونڈوز وسٹا

    اوہ معذرت بھائی جی، میرا یہ مطلب ہرگز نہ تھا :oops:
  13. قیصرانی

    تعارف انعم کیانی کی آمد

    ِخوش آمدید
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ابھی تو میں‌ ہوں، لیکن باقی دوست کہاں چلے گئے؟ اس دھاگے پر کل سے اب تک صرف ایک پوسٹ :roll:
  15. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو میں بھی چلا سونے
  16. قیصرانی

    ساؤنڈ فائلز کی ضرورت

    اپنا ذپ چیک کر لیجئے گا
  17. قیصرانی

    میری لینڈ میں بر فباری

    زبردست ظفری، بہت عمدہ
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    میں‌ بھی سوچ رہا تھا کہ فرزانہ صاحبہ ایک دم سے گم ہو گئی ہیں :D
  19. قیصرانی

    اردو کی بات اردو میں

    شکریہ بدتمیز بھائی میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ اگر مسلمانوں نے ارشمیدس، اقلیدس، سقراط بقراط اور دیگر فلسفیوں اور سائنسدانوں‌کو “مشرف بہ اردو و عربی و فارسی“ کیا ہے تو انگریزوں کا کیا قصور۔ انہوں‌نے بھی اپنی طرف سے ترجمے کا کام یہی سوچ کر کیا ہوگا کہ بھئی کون ہر لفظ کے ساتھ ال کے دم چھلے لگاتا...
Top