امانت بھائی کا بیان کردہ نکتہ بہت اہم ہے۔ بدقسمتی سے میں اس وقت قیمتوں کے تقابلے سے محروم ہوں، لیکن واقعی ہوم ایڈیشن یا پروفیشنل کی قیمتوں میں فرق تو ہے ہی۔ دوسرا آفس 2000 بھی ایک عام یوزر کے لئے وہی کام کرتا ہے جو آفس 2007 کرے گا۔ اسی طرح ایک عام یوزر کے لیئے ونڈوز 2000 بھی وہی کام کرے گی جو...