آپ کی رائے کا سب سے پہلے بہت شکریہ استاد محترم
جی یہ بات ہم سب زور دے کر کر رہے ہیں کہ سائز جتنا چھوٹا ہو سکتے اتنا ہی بہتر ہے
دراصل یہ کتاب ہمارے پاس بالکل مکمل ہو چکی ہے۔ دوسرا اس کتاب کو اس لیے بھی چنا گیا کہ یہ نہ بہت بڑی ہے اور نہ بہت چھوٹی۔ دوسرا اس کتاب کا یہ ترجمہ والا نسخہ 1940...