نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    لڑکی کو تھوڑی منہ دکھایا تھا جو یہ ہوتا :(
  2. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    حجاب صاحبہ، آپ کی پوسٹ میں کلر کا ٹیگ درست نہیں تھا، کیا اب یہ درست کلر ہے؟
  3. قیصرانی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    پیارے بھائی، بھائیوں کی محبت کا شکریہ ادا نہیں‌ کیا کرتے :)
  4. قیصرانی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    جی نبیل بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ، فوراً‌سے بھی پیشتر لے آئیں نا :D
  5. قیصرانی

    اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات

    معذرت استاد محترم، میری نظر نہیں‌ پڑی تھی شاید :(
  6. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    جزاک اللہ شمشاد بھائی :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی بابا جی، میں‌ نے بی بی جی کو کہا تھا کہ کچھ نسخہ بتائیں، لیکن وہ ادھورا نسخہ بتا رہی ہیں۔ اب میری مدد کریں‌ پلیز :roll:
  8. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلوں کہ روٹی بنانی ہے اور پھر اسے “نوش بھی فرمانا“ ہے
  9. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    اگر میری یاداشت درست کام کر رہی ہے تو کچھ ایسے ہے کہ شادی عموماً ان چار باتوں میں سے ایک بات کو دیکھ کر کی جاتی ہے۔ لیکن اسلام میں پسندیدہ جو ہے، وہ نیک سیرت ہے
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی، پستول میں‌ نے اٹھا لیا ہے۔ پر گولی کسے مارنی ہے، یہ بھی تو بتائیں نا بی بی جی :roll:
  11. قیصرانی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    اور ہاں، پلیز شرمندہ نہ ہوں۔ اپنوں‌ سے کیسی شرمندگی؟
  12. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    شمیل بھیا کی واپسی۔۔۔!!!
  13. قیصرانی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    زندہ باد شمیل بھیا، آپ بہت “شوئیٹ“ ہیں
  14. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بی بی جی (بابا جی کو مقامیا لیا گیا :wink: ) ان خاتون کا نام اور کچھ مزید تفصیلات بتانا پسند فرمائیں گی؟ اور یہ بھی کہ رکاوٹوں‌ کو کیسے دور کرنا ہوگا :roll:
  15. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    ارے یہ پیغام کیسے رہ گیا؟ جیہ ہماری ایک بہت ہی محترم ساتھی ہیں۔ جیسا کہ جاوید بھائی نے بتایا، وہ محفل کی ہردلعزیز رکن ہیں۔ بلکہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ غالب مرحوم کی اکلوتی بھتیجی ہیں
  16. قیصرانی

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    نبیل بھائی، میں‌ نے ڈاؤن لوڈ کرکے اسے ان زپ کیا ہے۔ میرے پاس یہ بالکل درست اوپن ہوا ہے۔ اگر کہیں تو میں‌ آپ کو سی ڈی رائیٹ کرکے بھیج دوں؟
  17. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
Top