ہممم، تو پھر م س ن؟ ویسے بڑا ہو کر کوئی انعام ملنا ہے کیا؟ :roll:
کس بات کا فائدہ نہیں ہے آپی؟؟؟ کچھ بتائیں، شاید میںکچھ مدد کر سکوں؟ :D
یعنی اچھی چھوڑ دوں اور بری جاری رکھوں؟ یا کیسے؟ بری جاری رکھوں اور اچھی چھوڑ دوں؟ :D
جی آپی، پوچھیںتو بتاؤں کہ کس بات کی وجہ؟
ویسے ایک سوال...