غریب ہر صورت میں نہیں ہوتیں اگر خالص ہوں تو۔ کیونکہ محبت بذاتِ خود ایک جہان سمیٹے ہے اپنے اندر۔ ایک خزانہ ہوتا ہے۔ البتہ عجیب ضرور ہوتی ہیں محبتیں کہ کبھی تو اندازہ ہی نہیں کر پاتا انسان کے اس کے اندر جو محبت کے جوار بھاٹا اٹھنے لگے ہیں ، وہ اس کا کیا حشر کر دیں گے لیکن سب جان کر بھی انسان...