جی ایک ہی چیز ہوتی ہے۔
پنیر کو کپڑے میں باندھ کر کچھ گھنٹوں کے لئے لٹکا دیا جائے تو اس کا سارا پانی نُچڑ جاتا ہے اور وہ ایک گولہ سا بن جاتا ہے۔ اسے باریک کاٹ کر بریڈ وغیرہ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
لیکن جو ٹکیاں ہم نے بنائی ہیں انھیں رات بھر یا کچھ گھنٹے کے لئے پنیر کو پانی نکالنے کے لئے نہیں...