نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لَٹ اُلجھی سُلجھا جا

    کچھ بھی نہ ہوا کیونکہ انھیں 35 کلومیٹر آنا پڑتا ہماری خاطر۔ اور ہم خود آنے جانے کے قابل نہیں تھے۔ بلکہ ابھی بھی نہیں ہیں۔ لیک وہ بات نہیں ہے کہ ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہے آنے جانے کے قابل نہیں ہیں اس کی وجہ کچھ اور ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    :grin: انھی کو کافی سمجھئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم سمجھے شاید یہاں محفل کی کسی گیم کا ذکر ہے۔ لیکن جو آپ بتا رہے ہیں یہ تو کوئی جارحانہ قسم کی گیم لگتی ہے زخمی وغیرہ کرنے والی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    خان بھائی کے؟ وہ تو کبھی بھی نہ سمجھیں۔ وہ ہر بات کے جواب میں دو آپشن کے ساتھ موجود ہوتے ہیں کہ ایک سے شادی کر لوں گا اور دوسری کا غم دل میں بسا لوں گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہاں لیکن وہ تو آ کر مہنیوال سے کبھی نہیں بولی کہ اعتکاف بیٹھے۔ اور پھر چاند نکلنے کے ٹائم بھی وہیں موجود۔ بس یہی معلوم کرنا ہے کہ وہ سابقہ سوہنی ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  6. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آپ کہتے ہیں تو سمجھ جاتے ہیں ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہمیں اصل کھوج یہ ہے کہ اس کی تو شادی ہو گئی تھی۔ پھر اب ان کی سوہنی تو نہیں رہی نا وہ۔ جب کہ خان بھائی چاند نکلنے کا ذکر کچھ یوں کر رہے تھے کہ " چاند نکلا بھی اور بہت دیر تک رہا" اب جب تک آ کر بتائیں گے نہیں ، کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟
  8. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    خان بھائی آج کل مصروف ہو گئے ہیں شاید۔ جس کے کہنے پہ اعتکاف بیٹھے تھے، ابھی وہ راز کھولنا بھی باقی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    اور دنیا سے بھلائی کا صلہ کیا ملتا آئنہ میں نے دکھایا تھا کہ پتھر بر سے
  10. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    خریدن دی لوڑ کوئی نا۔ کل جہیڑے بنائے سی۔ دو باقی نیں ہالے۔ آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    سمجھ اپنی اپنی۔۔ ہمیں کوئی شوق نہیں مزید اپنا سر دیواروں سے ٹکرانے کا۔ پہلے ہی علیل پڑئے ہیں تین ہفتوں سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لو جی ادھر تو پارٹیاں بن گئیں۔ اسی چلے
  13. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لگتا ہے کہ سیدھی دل سے نکلی ہے بات۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    دوبارہ سے سمجھ کر پڑھئیے کہ ہم نے لکھا کیا ہے :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تو کیا دو چٹکی سیندور میں ہوتا ہے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بوڑھ دے رُکھ تھلے بٹھائیو فیر اسی بوڑھ دے رُکھ نوں کجھ کہنا اے
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آپ مان گئے نا کہ جلیبی سیدھی سادی ہوتی ہے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    درد کی دھوپ میں نکلا نہیں کرتے گھر سے تھوڑا آرام کر لینا سی ناں گھر بہہ کے۔۔ نہ پھڑے جاندے تے نہ قیداں ہوندیاں ہمیں یاد آیا جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی وے سجناں نوں قید بول گئی۔
Top