ربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے
جس لڑی کا ربط دینا ہے، اس کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔
پھر جہاں ربط دینا ہے، وہاں پر کچھ تحریر لکھ کر، مثلاً "آملیٹ " لکھ کر اس کو ہائی لائیٹ کریں اور اوپر جو آئیکون نظر آ رہی ہیں، ان میں دائیں سے...