نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    کب؟ جلدی کیجئیے تعریف۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یکم جنوری سے 4 جنوری تک سب کے لئے ایک ساتھ ہو جاتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    واہ کیا بات ہے آپ کی عاطف بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہماری مدد چاہئیے تعریف کرنے میں یا خود ہی الفاظ ڈھونڈ لیں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    بس ایک آپ ہی ہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔ :redheart:
  6. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    :crying3:مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ حیران کیوں ہیں آپ۔ہم نے تو سنا ہے کہ اچھی بات جس کے علم میں آئے ، اسے بھی عمل کرنا چاہئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    نیولوں سے آپ نمٹتے رہئیے گا۔ ہم جہاں کے ہیں وہیں آئیں گے ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم ناگن کے روپ میں کراچی آئیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں۔۔۔ کون مرتا ہے پھر کسی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سانوں کہیہ )

    سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں۔۔۔ کون مرتا ہے پھر کسی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سانوں کہیہ )
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہمارے پاس ہے ویزہ۔ اس کی فکر نہیں کریں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہم تو نہ ادھر کے نہ ادھر کے جائیں تو کہاں جائیں کراچی چلے جائیں؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    قلق ہونا ہوتا تو ہم یوں ماتھا پھوڑ رہے ہوتے کیا؟؟؟
  13. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ساتھ میں ہماری سر پرست ہونے کا بھی رول نبھا رہی ہیں۔ اگر آپ غور کریں تو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لیکن ہم نے مارچ مہینے کی بات کی ہے سیما جی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    دوسرا جنم لیا تو فرق بہتتتتتت زیادہ ہو جائے گا نا۔۔ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں۔ ٹھیک نا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    وہ بھاگ چکی ہے چھوووووو سے ۔ شکر کیجئیے کہ ہم موجود ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    زیرہ کی تو سمجھ آ گئی لیکن اونٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ایسا تو نہیں کہیں نا۔۔۔ ورنہ ہم نے پٹری سے اتر جانا۔ آج ہم نے بس صلح رکھنی ہے آپ سے۔ آپ ہماری کی گئی تعریف کو ایک لاکھ سے ضرب دے لیجئیے ۔ صفر ذرا دھیان سے لگائیے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اور مارچ والوں کی جنوری والوں سے۔ ۔:cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1:
  19. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ماشاء اللہ ۔ پھر تو ہورا جلسہ ہوتا ہو گا۔ کیا ہی اچھا ہوتا جو ہم مارچ کی بجائے جنوری میں پیدا ہو گئے ہوتے۔
Top