نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آپ کچھ بھی کہتے رہیں۔۔ ہمیں معلوم ہے۔ ویسے بھی عمروں میں کیا رکھا ہوتا ہے۔ یہ تو بس دنیا میں آنے اور وہاں رہنے کے وقت کا پیمانہ ہیں بس۔ اصل حقیقت انسان اور اس کا رویہ ہوتے ہیں جن سے کسی کی پرکھ ہوتی ہے۔ نا کہ کسی کے ستر یا ایک سو چالیس سال کا ہونے سے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جاگتی راتوں کو شمار کر کے
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    سب جنوری میں؟؟؟؟ پھر تو بہت ساری سالگرہ ہوتی ہوں گی جنوری میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    مارچ والوں جیسی نا۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نہیں ۔۔۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ یوٹرن لینے والوں میں سے نہیں ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    سوچ اور نظریہ سب کا الگ ہوتا ہے کیونکہ محبت کسی ایک فارمولا کی محتاج نہیں ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    ہم نے مشورہ دیا ہے ۔ ذمہ داری نہیں لی کہ سپلائی کریں :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اب بیان بدلا نہیں جا سکتا۔ خیالستان ہی ٹھیک ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یاد رہے کہ چوٹ ہمارے سر پر لگی ہے ہم سے غلطی کا خدشہ ہے۔ جبکہ یہ تو پورا ہفتہ آرام فرمانے کے بعد پھر سے تازہ دم تشریف لائے ہیں لہٰذا غلطی کا امکان کم ہی ہے کم سے کم آج کی تاریخ میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی شاعر ہے یا نہیں؟ ور سر میں بات کرتا ہو تب؟ سر میں روتا ہو تب؟ یا سر میں ہنستا ہو تب؟ بنیادی بات ہوتی کیا ہے شاعروں میں ۔۔۔ مشترک؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    خیالستان میں تو کچھ اور ہے۔ ہم حقیقستان میں ہی ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عدنان بھائی اگر جن بھی ہیں تو بہت اچھے جن ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    محبت میں منزل نہ پانا جب حسرت کی صورت دل کے کونے میں مسلسل سلگنے لگے تو زندہ ہی رہی نا ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    سمجھ تو گئے ہیں :grin:
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    وعلیکم السلام اور صبح بخیر بھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہم تو ہیں نا۔ تو برابر ہونا چاہئیے نا دونوں فریق۔ یا تو آپ بھی ابنارمل کہلوائیے خود کو یا ہمیں اپنے جیسا نارمل سمجھ لیجئیے۔ ہمیں دونوں صورتوں میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گ سے لکھنا ہے نا؟ گائے کا دودھ بہت مفید ہوتا ہے۔
Top