نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کب اتنی ساری پابندیاں ہٹنی ہیں ہم پر سے۔۔۔ دل اکتاااااااااااااااااااااا گیا ہے اب تو۔:cry::cry::cry:
  2. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    جی جی بناتے نا ان کے لئے بھی۔ وہ شوق سے جیلی کسٹرڈ کھاتے۔ کبھی چاول بھی۔ابلے انڈے، میٹھی بریڈ بھی ان کی پسندیدہ ہے۔ پراٹھا بھی تھوڑا سا کھالیتے ہیں۔ اب تو یہ حال ہے کہ راجو اور انار کلی کے لئے بنانا ہو تو ساتھ میں اپنے لئے بھئی بنا لیتے ہیں ورنہ چائے کے کپ سے ہی پورا دن گزر جاتا یا پھل کھا کر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہمارا سارا دھیان اپنے ہم وطن پر ہے پرائے دیس سے کیا لینا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    آپ بس اس مراسلہ سے آئیں کو حذف کر دیجئیے ۔ باقی سب سکھ اور چین ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    تو یہ آپ کی آزمانے کے نتیجے میں ہم ابھی تک بازو باندھے ہوئے ہیں؟؟؟ :( سوچ لیجئے اس طرح تو آپ ہمیں اجازت مرحمت فرما رہے ہیں۔ اور ہمیں تو بس بہانہ ہی چاہئیے ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    مہمان تو بس پہنچنے تک رہنا نا۔۔۔ اس کے بعد میزبان ہو جانا ۔:D
  7. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    کتنے پیارے ہیں نا ہمارے ہم نام پھول:D
  8. گُلِ یاسمیں

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    شاید ان بزرگ لوگوں کو اس زمانے کا کورونا نظر آ چکا تھا تبھی احتیاطی تدبیر کے طور پر فاصلہ رکھنے کا فیصلہ کئے ہوتی تھیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تسلی ہو گئی نا ؟؟ آپ خوش تو ہم خوش۔:lol:
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یہ بھی دیکھ لیجئے خلیل بھائی مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں بچنا اے دل کہ دشمن اب تلملا رہے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جہاں تک ہم نے اندازہ لگایا ہے خان بھائی کے بارے تو یہ دو کشتیوں میں بخوبی سوار ہونے کو تیار ہوں گے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    کچھ کے لئے بنتا ہے۔ ان میں اپنے کو شامل نہ کریں نا۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ایسی بات نہیں ہے۔ دراصل کل قدیر بھائی نے ہمارے کاندھے پہ بندوق رکھے رکھی۔ تو آج ہم نے بدلہ لینے کی ٹھانی ہے۔ آپ سے مخالفت مقصود نہ تھی ہر گز۔ [/SPOILER]
  14. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اچھا ہے تو اچھی بات ہو گئی یہ تو۔ خوش رہئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آگے کا ٹریک گھر والے منتخب کر چکے ہیں خان بھائی کے لئے۔ یہ سوہنی مہینوال والا سلسلہ ان کا وقتی پڑاؤ لگتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کیا سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ کیا ابھی تک چاند کے سحر سے نہیں نکلے خان بھائی؟
  17. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    کل مزید تصاویر لگائی تھیں۔ اب اکتوبر بلکہ نومبر تک یہی کچھ ہوتا رہنا۔ نت نئے پھول کھلنے ان شاء اللہ۔ اس کے بعد خزاں کے اپنے ہی نظارےہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    سنبھال کے رکھئے کسی اور موقعہ پر لیں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    نہیں بہت زبردست ذائقہ بنا۔ کیونکہ وائٹ چاکلیٹ بہت زیادہ میٹھا نہیں ہوتا۔ اور سٹرا بیریز بھی فریش اور میٹھی تھیں۔ فریج میں 3 دن بعد تک بھی ذائقہ برقرار تھا۔
Top