نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    واہ واہ کیا ہی بات ہے ہماری پنجابی کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    قدیر بھائی ۔۔۔ آج آپ کی لڑی کا کیا حشر ہونا ہے۔ اندازہ کر لیجئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اور ان دکھائی نے دینے والوں نے کتنا پریشان کر رکھا ہے بھائی ۔ کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یہ ابھی آپ کے مراسلہ میں بغیر لکھا ہوا نظر آ تو رہا ہے۔ آپ کو نہیں نظر آ رہا کیا؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اعتراض آنے جانے پر نہیں کیا۔ آ کے جانے پر کیا ہے۔ وقت ضائع ہونے کی وجہ سے۔ ہُن دسو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    لیکن اس میں تو "آئیں " لکھا ہوا نظر آ رہا ہمیں تو
  7. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اچھا ٹھیک۔ ہمیں نہیں معلوم تھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اس میں ابھی کا کچھ مزہ نہیں آیا۔ پنجابی میں بھی لکھیں نا امین بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    آنے جانے میں شاعری کب سیکھی جا سکتی ہے بھلا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    جی یہ بھی ٹھیک
  11. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    واہ امین بھائی زبردست
  12. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    مطلب کہ ہماری بات کر رہے ہیں یا اپنی؟
  13. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    ہم نے تو ہمیشہ دودھ کی ٹکیاں ہی کہا ہے۔ البتہ کسی نے کباب کہنے کا مشورہ دیا تھا ۔ یاد نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمیں پرہیز ہے بھائی شامت آنٹیوں سے۔ اور ان آنٹیوں کو ہم سے الرجی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ایک کوشش ہم نے بھی کی ہے۔۔۔ پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
  16. گُلِ یاسمیں

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ الاسرا ء۔۔۔ آیت نمبر 9 بے شک یہ قرآن وہ راہ بتاتا ہے جو سب سے سیدھی ہے اور ایمان والوں کو جو نیک کام کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بڑا ثواب ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    امین بھائی لکھا تو آپ نے زبردست ہے۔ وزن یا بحر کا ہم کچھ نہیں کہہ سکتے کہ اس کے اہل نہیں۔ پنجابی اور اردو ۔۔ دونوں زبانوں کا مکسچر مابدولت کو پسند آیا البتہ۔ کیا ہدیہ پیش کیا جائے علاوہ شکریہ:)
  18. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے کوئی بابا جی نہیں نظر آئے ہمیں قدیر بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    آئیے ہمارے گلشن کی سیر کو چمن تم سے عبارت ہے
Top