نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    بالکل نہیں۔ ہم ان کے لئے زرہ بکتر لئے بیٹھے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    قدآور ہونے سے کیا ہوتا۔ بلند مقاصد و بلند عزائم قابل تعریف ٹہرتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لیکن ہم تو مارچ مہینے کے بارے بات نہیں کر رہے؟ جنوری بمقابلہ مارچ؟
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کرتے جائیے لانگ مارچ۔ بس دھرنا مت کیجئیے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    شکر ہے کہ کم سے کم ایک نے تو مارچ مہینے والوں کے حق میں آواز بلند کی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    لیکن بھتنی کو تو ویزہ نہیں چاہئیے ہو گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    چلہ کاٹنے؟ سید عمران آپ کو معلوم ہے ان پہاڑیوں کا کہ کہاں ہیں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    قدیر بھائی کو بے چارہ نہ کہئیے۔ کل انھوں نے اپنی طرف والی توپوں کا رخ ہماری طرف کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ وہ تو ہم ان کی باتوں میں نہ آئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ایویں گئی۔۔۔۔ جیسے ہم آپ کی اس بات پر آمین ہی کہہ دیں گے۔ کچھ منوانا ہی ہے تو کوئی اور بات منوائیے نا
  10. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہماری جیت کا مرکز کچھ اور ہوتا ہے۔ تخت و تاج سے ہم فقیروں کا کیا واسطہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اتنی مہنگی چھوووووو ہے کیا؟ آپ کی طرف عیدی ادھار ہے نا۔۔۔ تو ایسی کم سے کم فی الوقت 10 چھوووو عنایت کیجئیے بطور عیدی۔ :laughing:
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    گن سائیڈ پہ رکھئیے۔ چل چلا گئی تو لینے کے دینے پڑ جانے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ تو مارچ والوں کی سی بات نہ ہوئی نا :devil1:
  14. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اس طرح غائب ہونا ہوتا تو خود لاحول لکھتے وقت ہی نہ غائب ہو جاتے۔ البتہ اس چھووووو نے تھوڑا سکون بخشا ہے۔ پھر سے کیجئیے۔ :biggrin:
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    وہ تو میاں مٹھو بننا کہلائے گی نا۔ لیکن پھر بھی آپ اپنی ہی تعریف کرنا چاہیں گے تو ہم اسی کو اپنی تعریف سمجھ لیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم جنوری والوں کی خوشی کو اپنی خوشی پر ترجیح دیتے ہیں۔
Top