کلفی
چھوٹی کلفی بنائ؟
مری زبان میں
کھا بھی لئے؟مزیدار مزیدار مزیدار
چاکلیٹ اور سٹرابیری، ذائقہ کٹھا میٹھا ہوگیا ہوگا؟میری زبان میںقلفی ق سے ہوتی ہے ک سے نہیں۔ یہ سٹرا بیری کو میلٹ چاکلیٹ میں ڈپ کر کے بنائے گئے ہیں
اچھا، شکریہمیری زبان میںقلفی ق سے ہوتی ہے ک سے نہیں۔ یہ سٹرا بیری کو میلٹ چاکلیٹ میں ڈپ کر کے بنائے گئے ہیں
نہیں بہت زبردست ذائقہ بنا۔ کیونکہ وائٹ چاکلیٹ بہت زیادہ میٹھا نہیں ہوتا۔ اور سٹرا بیریز بھی فریش اور میٹھی تھیں۔ فریج میں 3 دن بعد تک بھی ذائقہ برقرار تھا۔چاکلیٹ اور سٹرابیری، ذائقہ کٹھا میٹھا ہوگیا ہوگا؟
سنبھال کے رکھئے کسی اور موقعہ پر لیں گے۔اچھا، شکریہ
اچھا، آپ کچن میں اللہ کرے ساری دن کھڑی رہیں، نت نئے پکوان بناتی رہیے، کبھی اپنے لیے تو کبھی راجو اور انارکلی کے لیے اور محفل میں شئیر کرتی رہیے. ویسے یہ بتائیے راجو اور انارکلی کو کیا پسند یے؟ ان کو کھلاتی کیا ہیں؟ آپ کے ہاتھ کا پکا ہوا برداشت تو ہو جاتا ہوگا نا؟نہیں بہت زبردست ذائقہ بنا۔ کیونکہ وائٹ چاکلیٹ بہت زیادہ میٹھا نہیں ہوتا۔ اور سٹرا بیریز بھی فریش اور میٹھی تھیں۔ فریج میں 3 دن بعد تک بھی ذائقہ برقرار تھا۔
جی جی بناتے نا ان کے لئے بھی۔ وہ شوق سے جیلی کسٹرڈ کھاتے۔ کبھی چاول بھی۔ابلے انڈے، میٹھی بریڈ بھی ان کی پسندیدہ ہے۔اچھا، آپ کچن میں اللہ کرے ساری دن کھڑی رہیں، نت نئے پکوان بناتی رہیے، کبھی اپنے لیے تو کبھی راجو اور انارکلی کے لیے اور محفل میں شئیر کرتی رہیے. ویسے یہ بتائیے راجو اور انارکلی کو کیا پسند یے؟ ان کو کھلاتی کیا ہیں؟ آپ کے ہاتھ کا پکا ہوا برداشت تو ہو جاتا ہوگا نا؟
یعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!جی جی بناتے نا ان کے لئے بھی۔ وہ شوق سے جیلی کسٹرڈ کھاتے۔ کبھی چاول بھی۔ابلے انڈے، میٹھی بریڈ بھی ان کی پسندیدہ ہے۔
پراٹھا بھی تھوڑا سا کھالیتے ہیں۔ اب تو یہ حال ہے کہ راجو اور انار کلی کے لئے بنانا ہو تو ساتھ میں اپنے لئے بھئی بنا لیتے ہیں ورنہ چائے کے کپ سے ہی پورا دن گزر جاتا یا پھل کھا کر۔
یہ ڈائیٹ نہیں بلکہ سست مزاجی کی انتہا ہےیعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!
ہمیشہ نہیں ہوتا ایسا۔ لیکن کبھی کبھار ہو بھی جاتا ہے۔ لیکن وجہ ڈائیٹ ہر گز نہیں ہے۔ لاپرواہی ہے ۔ اور یہ لاپرواہی بس اپنی ذات تک محدود ہے۔ ورنہ تو آدھی رات کو بھی بھائیوں کی فرمائش ہو بریانی کھانے کی بھی ۔۔۔ تو ہم سیدھا کچن میں۔ پھر بھلے کہتے ہی رہیں کہ ہم تو مذاق کر رہے تھے۔ مگر ہم کھلا کر ہی دم لیتے ہیں۔ بس اپنے لئے کچھ خاص تردد نہیں کر پاتے۔ سوائے چائے کے۔ اور وہ بھی بس صبح کے ٹائم۔یعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!
جی بھائی صحیح کہہ رہے۔ یہ ڈائیٹ نہیں سست مزاجی ہی ہے ۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ صرف اپنی ذات تک محدود ہے یہ سستی صرف کھانے اور آرام کرنے کے معاملے میں۔یہ ڈائیٹ نہیں بلکہ سست مزاجی کی انتہا ہے
ورنہ کسی بھی ڈائیٹیشن یا نیوٹریشنسٹ سے ڈائیٹ پلان بنوائیں تو وہ تو پورا چارٹ بھر کے دے گا
ڈائیٹ منضبط خوراک کو کہتے ہیں نہ کہ بھوک ہڑتال کو