Satu Tuomisto نامی ایک صاحبہ جو کہ ہماری ہمسائی ہوتی ہیں، کو چند دن قبل مس فن لینڈ 2008 چنا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وکی پیڈیا یہ فرماتا ہے (فننش میں) اور شام کا اخبار یعنی Iltalehti یہ فرماتا ہے
یوں تو اکثر ہی شام کی واک پر ٹاکرا ہوتا تھا، ابھی اس مقابلے کے بعد میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہوا اور...