نواز شریف کی اگر تقاریر دیکھی جائیں تو وہ مرحومہ بے نظیر کی تقاریر سے بدرجہا بہتر ہوتی تھیں۔ خیر اس میں بے نظیر کی کمزور اردو کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ اب نواز شریف کے پیچھے شہباز شریف کا دماغ چل رہا ہے۔ کچھ غیر مصدقہ اطلاعات یہ بھی تھیں کہ بے نظیر کو ہٹا کر زرداری اور...