محمد عوید ص، براہ کرم ایک بات نوٹ کر لیں۔ پگڑی والی بات کو عمومی طور پر کہا گیا تھا کہ آج کل ہر شخص سر پر پگڑ باندھے پھر رہا ہوتا ہے۔ اگر پوچھا جائے تو شاید ہی کوئی ایسا نکلے جو واقعی سنت سمجھ کر عمل کرتا ہو۔ زیادہ تر لوگ دکھاوے کو باندھتے ہیں کہ جتنی بڑی پگڑی، اتنا بڑا عالم سمجھا جائے گا