اونٹاریو
کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جو اس کے مرکز میں واقع ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا ہے اور رقبے کے لحاظ سے کیوبیک کے بعد دوسرے نمبر پر آتا ہے (نُنا وُت اور شمال مغربی ریاست سے اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا جو کہ ریاستیں ہیں، صوبہ جات نہیں)۔ اونٹاریو کی سرحدیں مغرب میں مینی ٹوبہ، مشرق میں...