کتاب کا نام: شکار شاہکار
مصنف: قمر نقوی
سال اشاعت: 2004
اقتباس کا صفحہ نمبر: 18
بعض ساستدانوں کی عمروں میں بھی اللہ نے بڑا طول دیا ہے۔۔۔ اور یہ طول العمر قسم کے لوگ "گھر" کی بنیادیں اکھاڑنے کا "فریضہ منصبی" نہایت انہماک کے ساتھ ادا کئے جا رہے ہیں۔۔۔ اور بے خطر دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔ نجانے حکومت...