ای میل لسٹ سے آپ کا ایڈریس انہیں ملتا ہے۔ باقی یہ سب فراڈ ہوتی ہیں۔ ان سے بچ کر رہیئے گا
اس کے علاوہ فارورڈ شدہ ای میلوں سے بچیں۔ اگر انہیں آگے بھیجنا بھی ہو تو متن اور دیگر جگہوں سے غیر ضروری ای میل ایڈریس ہٹا کر آگے بھیجیں۔ اسی طرح ایک سے زیادہ ایڈریس پر بھیجنا ہو تو تمام دیگر ایڈریسز کو...