نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    کریم الگ سے ملتی ہے۔ آج میں‌ نے کریم کی مدد سے چائے بنائی ہے۔ کافی بہتر ذائقہ ملا ہے۔ لیکن اس کا ایک نقصان یہ ہے کہ اگر دو چسکیوں کے درمیان ذرا سا بھی وقفہ آ جائے تو ساری کریم سطح‌ پر جمع ہونے لگ جاتی ہے۔ اور مجھے اس چیز سے سخت الجھن ہوتی ہے :(
  2. قیصرانی

    نور جہاں میڈم نور جہاں مرحوم

    گانوں‌کے نام اگر مل جائیں تو آسانی رہے گی
  3. قیصرانی

    آٹا مہنگا ہونے سے !

    وضاحت کا شکریہ۔ میں نے تصویر ہٹا دی ہے
  4. قیصرانی

    ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی ، تمہیں یہ نظر ہماری

    میرے پاس تو یہ ابھی بھی چل رہا ہے
  5. قیصرانی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    یہاں‌ دودھ کے نام پر صرف سفید رنگ کا پانی ملتا ہے :(
  6. قیصرانی

    help

    شکریہ شمشاد بھائی اس کی سیدھی سی وجہ تو یہ ہے کہ ڈیٹا بیس سے رابطہ نہیں‌ہو پا رہا۔ اس کی وجہ یہی لگتی ہے کہ پاس ورڈ جو آپ دے رہے ہیں، وہ درست نہیں۔ پاس ورڈ دوبارہ درست دے کر کوشش کریں۔ اگر ایرر پھر سے موجود رہے یا تبدیل ہو تو بتائیے گا
  7. قیصرانی

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    اسی طرح‌ کیکر کے پتے کو بیٹری کے درمیانی پوائنٹ پر رکھ کر دوبارہ موبائل میں رکھیں‌ اور اسے آن کریں۔ آن ہونے کے بعد وہ پتہ باہر نکال لیں تو بھی یہی میجک ہوتا ہے
  8. قیصرانی

    گوگل سکائی

    گوگل ارتھ، گوگل مون اور گوگل مارس کے بعد اب گوگل سکائی بھی آ چکا ہے۔ یہ گوگل ارتھ کا ہی حصہ ہے۔ زمین کے کسی حصے کو دیکھتے ہوئے آپ سکائی پر کلک کریں‌ تو زمین کے اس حصے سے دکھائی دینے والا آسمان سامنے آ جاتا ہے۔ ویسے اپنی مرضی کی نیویگیشن بھی کی جا سکتی ہے جیسا کہ ہارس ہیڈ نیبولا لکھ کر سرچ کریں...
  9. قیصرانی

    میرے بارے میں

    واپسی مبارک ہو فرزوق بھائی
  10. قیصرانی

    دوربین اور کیمرے سے متعلق کچھ سوالات

    آپ کا بہت شکریہ فاتح۔ بہت آسان الفاظ میں سمجھایا ہے اب دوربین کا کوئی دوست بتا سکیں؟
  11. قیصرانی

    دوربین اور کیمرے سے متعلق کچھ سوالات

    مثلاً کیمرے کے بارے EF-S 18–55 mm F3,5–5,6 • 9 30–1/4000 s 100–1600
  12. قیصرانی

    دوربین اور کیمرے سے متعلق کچھ سوالات

    دور بین کے بارے میں عموماً عجیب عجیب ہندسوں‌میں‌معلومات دی جاتی ہیں‌کہ یہ اتنے ضرب اتنے پر مشتمل ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب کیا ہوتا ہے اور اس کو کیسے آسان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے؟ اسی طرح‌ کیمرے کے بارے بھی یہی کچھ کہا جاتا ہے کہ اتنے اعشاریہ اتنے ملی میٹر کا لینز ہے وغیرہ وغیرہ. ان کو آسان...
  13. قیصرانی

    آٹا مہنگا ہونے سے !

    کوئی تصدیق یا تردید کرے کہ آیا یہ تصویر مہاتما گاندھی کی ہے؟
  14. قیصرانی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    اضافہ یعنی کہ؟ لوگوں‌کی تو مشکل ہے کہ میں اجازت لے کر ہی تصویر کھینچتا ہوں۔ البتہ بچوں‌ کی ممکن ہے میں اس وقت اس کے بالکل سامنے ریستوران میں مچھلی نگل رہا تھا۔ میرے باہر آتے آتے وہ چلی گئی :(۔ باقی وہ ایسا اس لئے کر رہی ہوگی کہ بیچارہ مجسمہ ایک ہی جگہ رہتا ہے، گرمی سردی میں بھی اسے...
  15. قیصرانی

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    اگر آزاد مصدر رہے تو کیسا ہے؟
  16. قیصرانی

    نیٹ‌ ریڈیو کو ریکارڈ کرنا چاہوں تو؟

    یہ طریقہ صرف انٹل کے بورڈ یا چپ سٹ والے بورڈ پر جس کے ساتھ رئیل ٹیک کا ساؤنڈ‌کارڈ‌ہو، اس پر چلے گی؟ وجہ یہ ہے کہ آج کل میں نے صرف انٹل کے بورڈ یا چپ سٹ والے بورڈ کے ساتھ ہی رئیل ٹیک کے ساؤنڈ کارڈ کو استعمال ہوتے دیکھا ہے
  17. قیصرانی

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    نیکی اور پوچھ پوچھ؟
  18. قیصرانی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    یہاں فل کریم دودھ نہیں ملتا :(
  19. قیصرانی

    Few Requests

    You are right. As we are mainly working as URDU forum, so almost no one likes to come here. Can you suggest some forums which can be here, other than above mentioned examples?
Top