Satu Tuomisto

قیصرانی

لائبریرین
Satu Tuomisto نامی ایک صاحبہ جو کہ ہماری ہمسائی ہوتی ہیں، کو چند دن قبل مس فن لینڈ 2008 چنا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وکی پیڈیا یہ فرماتا ہے (فننش میں) اور شام کا اخبار یعنی Iltalehti یہ فرماتا ہے

یوں تو اکثر ہی شام کی واک پر ٹاکرا ہوتا تھا، ابھی اس مقابلے کے بعد میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہوا اور کیسے؟ تو کہتی ہیں کہ انہیں تو ذرا سی بھی امید نہیں تھی۔ شرمندگی سے بچنے کے لئے کسی ہمسائے کو بتایا تک نہیں کہ وہ اس مقابلے میں شریک ہو رہی ہیں

پس نوشت: ان کے بڑے بھائی ہمارے اوپر والے فلیٹ میں ہمسائے اور ایسے شخص ہیں جن کے بارے میں شاید ہی کوئی اچھی بات منہ سے نکالے
 

قیصرانی

لائبریرین
ان کی ایک تصویر یہ رہی

etuankanpoik1SL_mm.jpg
 
Top