تصویر بنائی ہو تو شئیر کیجئیے۔
ہاں نا ۔۔۔ پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے۔ ہم نے بھی زندگی میں پہلی بار مہینہ بھر پہلے ہی نوڈلز کھانے شروع کئے کیونکہ آسانی سے اور جلدی بن جاتے ہیں۔ورنہ ہم تو سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور مکھن کھانے والے لوگ ہیں۔
ہڈیوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بازو اندرونی طور پہ زخمی ہے ۔ ذرا سی حرکت سے شدید درد اور یوں لگتا کہ جیسے ابھی چوٹ لگی ہے۔ زیادہ تکلیف بڑھ گئی ہے۔26 کو سکیننگ۔ کل فیملی ڈاکٹر پاس پھر جانا۔