نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    بازو کی چوٹ کی وجہ سے بہت سارے کام ٹال رکھے ہیں۔ وہ کریں گے۔ البتہ جتنا وقت گھر۔۔۔ وہ سارے کا سارا اردو محفل کے نام
  2. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    معلوم نہیں ایسا ہے یا نہیں۔ ہم تو بس اردو بہتر بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ چار لفظ سیکھ جائیں تو تھوڑی سمجھ بوجھ میں بھی اضافہ ہو جائے۔ یہاں تو ماشاء اللہ سے ایک سے بڑھ کر ایک فن کار اور ہنر مند ہیں ۔ ہماری کیا اوقات۔ بلکہ اونٹ کے سامنے چیونٹی کی کیا اوقات ہوتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    ہاں نا۔۔۔ دلچسپ تو ہے بات۔ آج کل ذرا فرصت بہت ہے تو رفتار تیز ہے اس کے بعد کون سی محفل اور کون سے مراسلات۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ہوئی تو ہم بھی اس لڑی کی طرف آ نکلے اس دعا کے ساتھ کہ ترتیب نہ بگاڑ دیں کہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    نہیں ہوئے ابھی کیا؟ ہاں شاید 26 کو ہوں گے۔ سب کچھ تو نہیں کہہ سکتے البتہ کچھ کچھ سیکھ لیا ہے آپ سب کی مہربانیوں سے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں بھی اب بہت اچھے لگتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    ہمارا تو یہیں ٹھکانہ ہوتا ہے محفل پر۔ لیکن آپ تعارف کے بعد کہیں نظر ہی نہ آئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    کہاں غائب ہیں عمر شرجیل چوہدری بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    برداشت کرنا آ جائے تو یہ بھی غنیمت ہیں۔ ہم نے شام میں شملہ مرچ اور چکن کے ساتھ بنائیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ آپ بھی بہت خوش رہئیے
  11. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    تو تبدیل کر لیں نا۔ طریقہ تو یہی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں چوٹ کی وجہ سے۔ اور معلوم ہوا کہ چکن اور سبزی کے ساتھ بنائیں تو مزے کے بنتے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ حافظ قدیر بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کتنے سالوں میں؟؟؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نمک زیادہ ڈلوا کر نہ ڈانٹنے والا؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    تنہائی

    کوئی بات نہیں بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    پاگل دل

    آئے دن نئی سے نئی نظمیں غزلیں لے کر محفلین اس محفل کی رونق کو بڑھاتے رہتے ہیں ماشاءاللہ۔ اور ہم دل ہی دل میں سوچتے ہیں کہ کیا کریں۔ کیونکہ یا تو بندہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ کسی کو شاعر بنایا نہیں جا سکتا۔لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ شاعر ہونے کے لئے کاغذ قلم کے سوا کیا چیز ضروری ہے۔ یقیناً...
  18. گُلِ یاسمیں

    تنہائی

    کتنی تنہا تنہا ہوتی ہے تنہائی
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھی بات
Top