نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آ جائیں پھر اس لڑی میں بھائی آپ بھی اور عاطف بھائی بھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بھائی۔ آپ کے اس اشٹائل سے ہم بخوبی واقف ہیں۔ دراصل شوہر ۔فرمانبرداری دونوں الفاظ ذہن میں آ گئے تھے ایک ساتھ۔ اس لئے ہنسی آئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مزاحیہ کچھ بھی نہیں۔ بس فرمانبرداری والی کیفیت نے ہنسایا بے ساختہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کرے کہ اب ٹھیک ہو ہی جائے لیکن درد بہت۔ اندرونی زخم بازو کے ٹھیک ہو ہی نہیں رہے۔ کل ڈاکٹر نے کہا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔ دعا کیجئیے گا کہ ایسی نوبت نہ آئے۔ چیر پھاڑ سے بہت ڈر لگتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی ریاضی سوالات والا زمرہ کہاں ہے۔ وہاں کرتے ہیں یہ سوال۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ت گ ا ا ا ز ط ر ع
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس زمرے تک رہنمائی کر دیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر 18=3 32=4 50=5 72=6 تو ؟؟؟=8 کیا ہو گا اب بتائیں ۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پکی بات کہ نہیں کھانی پڑیں گی ٹھوکریں۔ ابھی دیتے ہیں دو منٹ میں۔ چائے ختم کر کے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ریاضی کا بھی دے سکتے ہیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان شاء اللہ خیر ہی ہو گی۔ اگلا لفظ آج دینا ہے یا ہم رخصت ہوں؟؟:)
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اجنبّیت
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کم سے کم ایک لفظ تو لال ہونا چاہئیے نا بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صبح بخیر السلام علیکم قدیر بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی فہد بھائی یہ پودینہ ہے۔ میتھی دوسری والی تصویر میں ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :arrogant: جی لیکن بعد میں دیکھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    السلام علیکم
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: ایک اور
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    میتھی۔ پیاز ۔ ہری مرچیں ۔ثابت دھنیا۔ نمک ۔ کُٹی ہو ئی لال مرچ گرائینڈ کر کے آٹا (میدہ بھی لے سکتے ہیں) اور بیسن برابر مقدار میں گوندھ کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیا جائے تو اس کے بعد توے پر یا تندوری میں روٹی بنا لیں۔ کیا مزے کی بنتی ہے میتھی والی روٹی کہ۔ ۔۔ :mrgreen:
  20. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    ٹھیک ہے اب ان شاء اللہ ایسے ہی کریں گے۔
Top