نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    چیک 18 روپے 56 پیسے کا تھا اور کیشئیر نے 56 روپے 18 پیسے دیے۔ جس میں سے اس نے 50 پیسے کا اخبار خرید لیا ہھر اس کے پاس بچے 55 روپے 68 پیسے ہیں جو 18 روپے 56 پیسے کا تین گنا ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    لیجئیے اگلا سوال لیکن اب کی بار ساتھ ہی بتانا ہے کہ جواب کیسے آیا ۔ الگ سے نہیں بتانا ورنہ جواب غلط مانا جائے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اب چل گیا نا پتہ کہ نقل نہیں تھی۔:LOL:
  4. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    زبردست بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    جواب کیسے آیا ، یہ بھی بتانا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آ گیا اگلا سوال۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    سمجھانا مشکل ہوتا ہو گا لیکن اس سے دوسروں کو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ آپ نے بہت اچھے سے سمجھا دیا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    طریقہ تو بتانا ہے نا۔ وہ بھی سوال کا حصہ ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ ایسا ہی ہوا ہو گا۔ ل کی جگہ ن لکھا گیا شاید غلطی سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بھائی ہمیں تو یہی لگ رہا ہے۔ اب مومن فرحین ہی بتائیں گی کہ ان سے غلطی ہوئی یا ہم دونوں بہن بھائی درست ہیں۔ :mrgreen:
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کسی حرف کی کمی بیشی تو نہیں نا ایک ن زیادہ ہو یا ایک ل کم ہو
  12. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اگلا سوال کریں؟؟؟ یہ رہا 13۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔16 19۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22 32۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اب بتائیں جی۔ جواب کیسے حاصل ہوا۔ یہ بھی بتائیے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    :ROFLMAO: جب کہ ہم نے عدد میں عدد جمع کر کے عدد سے ضرب دی تھی۔ لیکن کیسا اتفاق ہے نا کہ چاچی بھتیجے کے جواب ایک جیسے ہی ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    دو دن کی زندگی ہے کیا کرو گے الجھ کر رہو تو پھول کی مانند بکھرو تو خوشبو بن کر
  15. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    یاسر بیٹا ذرا تفصیل بھی بتا دیجئے تا کہ ہمیں یہ زحمت نہ اٹھانی پڑے۔ اور دوسروں کو معلوم بھی ہو جائے کہ کیا طریقہ کار استعمال کیا آپ نے۔ تب تک ہم اگلا سوال حاضر کرتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    غلط ہے یہ جواب
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیل بھی تو بہت دے رکھی ہے نا ہم نے اپنے آپ کو۔۔ کہ آرام تو کرنا ہی نہیں، یہ سب اسی کا نتیجہ جو یہ دن دیکھنے پڑے آپکی دعاؤں کے لئے ثم آمین اور جزاک اللہ
  18. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اگر 18=3 32=4 50=5 72=6 تو ؟؟؟=8 کیا ہو گا اب بتائیں ۔۔۔
Top