نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے کم ساڈے تے نہ پاؤ تسی۔ اپنے ملک دا شہر اے تے پتہ نہیں ہونا سانوں۔ ہر سال جانا ہوندا اے خیر نال۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں؟ لاٹھی سے کیا دکھی یادیں وابستہ ہیں آپ کی؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے کیا ریڈرز سے ایڈوانس میں پیسے پکڑ رکھے ہیں ان کی دل جوئی کرنے کے لئے ؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیونکہ کھٹے انگور کھٹے ای رہندے نیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم طوطوں کے ساتھ نہیں رہتے، طوطے ہمارے ساتھ رہتے ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وصیت نامہ لکھوا لیجئے پہلے۔ ہم تلوار چلانے میں ایک سیکنڈ نہ لگائیں گے۔ ارتغرل بھیا کی تلوار ہماری پہنچ میں ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ۔ آپ کا ہوش میں آنا اور حواس میں رہنا مطلوب ہے بیٹا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    زیادہ پھسلنے کی نہیں ہو رہی۔ ورنہ چاروں شانے چت ہو جانا آپ نے۔ فیر کسے مائی دے لال نے اگے ہو کے صلح وی نئیں کروانی۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    برا بھلا کہن دا سواد پنجابی وچ ہی آندا اے
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے کسی کو کوئی الٹا سیدھا مشورہ نہیں دیا۔ جو بات کہی ہے ڈائریکٹ کہی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تے پاگل خانے جاؤ
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تعلیم دی گل نئیں ہو رہی۔۔ اثر لین دی ہو رہی سی
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جب لگوانے ہوئے آپ نے تو ہم کچھ دن آپ کی ملکیت میں دے دیں گے بیٹا۔۔ بزرگ ہونے کے ناطے اتنا تو کر ہی سکتے ہیں نا۔ اسی کو گزری عیدی سمجھ لیجئیے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو بھی اب تک معلوم ہو چکا ہو گا کہ ہم مولا بخش کا استعمال کرنے والوں میں سے نہیں ہیں ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا ذکر خیر تھا بیٹا وسیم ۔۔۔ اپنی طرف کی توپوں کا رخ دوسری طرف مت پھیرا کیجئے، کچھ ہم سے ہی سیکھ لیجئیے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شک کی تو کوئی گنجائیش ہی نہیں ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چلو کسی بہانے ہمیں بزرگ تو مانا۔ آج سے ہم آپ کو بیٹا پکاریں گے اس لحاظ سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ ہنسی کس بات پہ آئی کہ الفاظ کا پھیلاؤ سمیٹا نہ جائے گا آپ سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :(:cry::(:cry::(:cry: جانا تھا ہم سے دور بہانے بنا لئے
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تے فیر لسی پی رہے ہوندے
Top