نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس عمر میں ہو جاتا ہے مسئلہ۔ آپ دل پر نہ لیں بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ہماری بریک شروع
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا فائدہ نوکرانی رکھنے کا۔۔۔ ہم نے اسے صوفے پر بٹھا دینا اور پکا کر اس کے آگے رکھنا ہے۔ ایسی حرکات پہ بہت ڈانٹ کھا چکے ہیں۔ہمیں اپنے ہاتھوں سے کام کرنا اچھا لگتا ہے بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شیر گھاس کھاتے بھی نہیں ہیں بھائی۔ ویسے بھی گھاس اپنی اپنی ۔۔۔ نصیب اپنا اپنا
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ اچھے ہی بنیں گے اگر آپ اپنی نکل کو نقل لکھیں گے تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    برتن نہیں دھونے تھے کیانوڈلز بنانے کے بعد ؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لو بھلا ۔۔۔۔ مراسلے کا جواب نہ دیا تو گھر تک پہنچ جائیں گے آپ قدیر بھائی؟:D
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ لڑی صرف لفظ دھونڈنے کے لئے ہے قدیر بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہاں دیں دعائیں۔۔۔ ساری محفل کو تو خراب نہیں کرنا نا گپ شپ کر کے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جزع و فزع
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سمجھا کریں نا بھائی۔۔۔ ایسا لکھا ہوتا تو کل کے بعد ہم آپ کو دکھائی نہ پڑتے ۔ ایک ہی پھونک کافی ہے ہمارے لئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سارے دعا کو ہاتھ اٹھائیں ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں یاسر بیٹا ۔۔۔ گل چاچی کے کرنے کو اور کام بہتیرے ہیں۔ بوجھنے بجھانے کا کام بھی اپنے ذمہ لے لیا تو گل چاچا کا کیا بنے گا۔سُوجی تلاش کر کے حلوے سے آپ کا منہ میٹھا کراتے ہیں :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس طرح تو نقطہ اعراب یا اعراب نقطہ ہی سمجھ آیا
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یاسر بھائی کوئی ایک آدھ لال ہی کر دیا ہوتا
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صفحہ نمبر 43۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چلے باقی آپ کی ذمہ داری
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قیمہ بھی ڈال سکتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہاں تو آج صبح بھی منفی ایک تھا بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ سب اسی لڑی میں ہے اب
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آف کورس چکن گوشت بھی۔
Top