نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں اس لسٹ سے باہر ہی رکھئیے ، ہم عاطف بھائی کے ساتھ باہر کھڑے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو خاموش بیٹھے ہیں بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب پوری محفل تو آپ کے ساتھ جانے سے رہی بھائی۔ پہلے ہی کرونا کی وجہ سے اتنی پابندیاں ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا۔۔۔ پھر تو آپ کا اللہ ہی حافظ
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب لگے نا ہمارے سگے والے بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹھیک۔ اگر سبزی پسند ہے تو وہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر شملہ مرچ اور گاجر اچھی لگتی ہے اس میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    عاطف بھائی کی بات دھیان سے سمجھیں قدیر بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سمجھ گئے بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چکن مسالہ کے ساتھ نوڈلز۔۔۔بہت مزے کے بنتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے بن بھی جائیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گھر والی کہتے ہوئے کیسے دانت نکلے ہیں جیسے دندان ساز نے بولا ہو دکھاؤ بتیس پورے ہیں کہ نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گھر کا بھائی۔۔۔ ریسٹورنٹ کا تو بس بہت ہی کم۔ خود بنائیں گے نا۔ سب تیار رکھا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں ہاں وہ تو ہمیں معلوم ہے۔ ہم نے سمجھا شاید آپ کی بھابی نے چائے بنائی ہو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اتنا اچھا ہے نام۔۔۔ اب مشاورت کیسی۔ بس جو ہم نے بتایا ہے وہ رکھ لیجئیے بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں تو کوئی شوق نہیں اپنا نام تبدیل کرنے کا۔ آپ ہی کو شوق چڑھا تھا جو 42 صفحے خراب کروا ڈالے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور جو ہم نے اتنا سوچ بچار کر کے آپ کا نام تجویز کیا ہے اس یادگار لڑی کے حوالے سے۔۔۔۔اس کا کیا بنے گا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں وسیم بیٹے کو جواب دینے کے ساتھ ساتھ ہم سوچ رہے تھے کہ اب آف کیوں نہ کریں۔ کچھ کھانا پینا بھی تو ہے نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہماری یا آپ کی بھابی نے ؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہیں کچھ بن ہی نہ جائے نام کا کچومر بننے کے علاوہ۔ ویسے عبدالقدیر کچومر کیسا رہے گا؟؟ قدیر بھائی اپنی بہن کی بات مانیں گے نا؟ بہنوں کو بہت مان ہوتا ہے اپنے بھائیوں پر۔ سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔۔ نام مل گیا قدیر بھائی کے لئے
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں نہیں آپ جیسے بھائی کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں بھلا
Top