عموماً یہ آئکن آخری لائن کے آخر میں لگتے ہیں نا۔ اس کا حل یہ ہے کہ فائر فاکس میں جہاں ضرورت ہو، ادھر فوراً ہی شتونگڑہ لگایا جائے۔ پوسٹ لکھ کر بعد میں شتونگڑے لگانے سے ایسا ہوتا ہے
ماشاء اللہ موڈ بہت ہی اچھا ہے۔ کل رات کو روانگی ہے، رات باجی کے گھر رہنا ہے لندن چند گھنٹوں کے لئے۔ اس کے بعد میں پاکستان، باجی تین بعد پاکستان آئیں گی۔ آہا، بہت دن اپنے ہاتھ کا پکا کھا لیا :P