نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چھادی اینڈ مادی

    یہ رہا ہیکل اینڈ جیکل کا پنجابی ورژن بنام چھادی اینڈ مادی اس قسط کا نام ہے رل کے رہو http://www.youtube.com/watch?v=9B1oOVoF7d8
  2. قیصرانی

    چھادی اینڈ مادی

    یہ رہا ہیکل اینڈ جیکل کا پنجابی ورژن بنام چھادی اینڈ مادی اس قسط کا نام ہے گندے گوانڈی http://www.youtube.com/watch?v=HDZMMlqmHa0
  3. قیصرانی

    چھادی اینڈ مادی

    یہ رہا ہیکل اینڈ جیکل کا پنجابی ورژن بنام چھادی اینڈ مادی اس قسط کا نام ہے حرام دی کمائی http://www.youtube.com/watch?v=OT27AjvoMBY
  4. قیصرانی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    نو کمنٹس :roll: :oops: :cry:
  5. قیصرانی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    ارے نہیں‌ باجو، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نیٹ ورک پر ایس ایم ایم نہیں‌ ملتی۔ پہلے بھی بہت بار ایسا ہوا ہے کہ میں نے ایس ایم ایس بھیجی، لیکن وہ نہیں مل سکی۔ اس لئے یہاں کنفرمیشن کے لئے لکھا
  6. قیصرانی

    ریحان:ملائشیا کا نشید گروپ

    پاکستانی نعت خواں بھی بہت عمدہ ہیں۔ امِ حبیبہ، قاری وحید ظفر قاسمی اور ایک پوری لمبی لسٹ ہے
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    اب اگر یہ یاد رہا تو لڑائی چھڑ جانی ہے :D
  8. قیصرانی

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    اسی طرح‌ کچا پاپڑ پکا پاپڑ بھی مشہور ہے
  9. قیصرانی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    بہت شکریہ راہبر
  10. قیصرانی

    پاکستان واپسی اورمیں

    بہت بہت مبارکباد جاوید بھائی۔ جلدی سے اور خیریت سے جائیں اور آرام سے اور خیریت سے واپس آئیں :)
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر

    بہت بڑی بلی ہے یہ تو۔ اور کیسے مزے سے سو رہی ہے :shock:
  12. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    یعنی آپ انٹرنیٹ پر سرچ بھی نہیں‌ کر سکتے؟ واقعی لگ رہا ہے کہ بڑوں والا سوال آ گیا ہے :roll:
  13. قیصرانی

    بیگم سے ڈرنے کے فاءدے

    بالکل بجا لکھا :shock:
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ماوی کوئی نئے رکن ہیں کیا فہیم بھائی؟ اب تو چلیں میں آہی چکا
  15. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ کافی اچھا ہے، الحمدللہ
  16. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    بس رضوان بھائی، وقت وقت کی بات ہے :wink:
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر

    ادھر ہی ہوں، اللہ کا کرم ہے، طبیعت کافی بہتر ہے اب
Top