السلام علیکم جاوید بھائی۔ سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ وہ منحوس آپ کو پکا پکا۔۔۔۔ نہیں کرا سکتا۔ اگر کرا سکتا ہوتا تو کرا چکا ہوتا۔ میرا خیال ہے کہ اس طرح وہ خود بھی پھنسے گا کہ وہ خود آپ کے معاملات سے اتنا لاپروا کیوں رہا
دوسرا جہاں تک پیسے کی بات ہے، جتنا آپ بڑھاتے جائیں گے، اتنا معاملہ...