نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک اطلاع

    بہت بہت مبارکباد استاد محترم
  2. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    شادی کی پیشگی خیر مبارکباد۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپنی خیریت سے آگاہ کیا اور عزت رکھ لی میری :) اور اب آتی جاتی رہا کیجئے نا پلیز۔ جنہوں نے پابندی لگائی، پلیز ان سے میری بات کرا دیں۔ میں انہیں‌ منا لوں‌گا ماوراء والی بات پر میں چپ ہوں۔ وہاں‌میرے پر جلتے ہیں :roll:
  3. قیصرانی

    بُلہا کی جانا میں‌کون کی پیروڈی

    پسندیدگی کا شکریہ جناب
  4. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    مہوش بہن، کس بات کی انتہا ہے؟
  5. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے :D
  6. قیصرانی

    عادت کب بدلتی ہے

    اچھی شئیرنگ ہے ضبط
  7. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟

    رب راکھا شمشاد بھائی میں بھی ابھی دس پندرہ منٹ تک نکل رہا ہوں
  8. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شک کی عبادت کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ یقین سے سو جائے
  9. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    ماوراء کہہ رہی ہیں کہ سارا محفل والوں سے ناراض ہو گئی ہیں۔ زیک سمجھ رہے ہیں کہ ان کی بحث کی وجہ سے سارا ناراض‌ ہو گئی ہیں۔ چلیں‌ جو بھی ہے، اب منانے کا کام شروع کر دیا ہے :)
  10. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    یہاں روز میں یا دیگر کوئی دوست، جو آپ کی واپسی کے طلبگار ہوں گے، کچھ نہ کچھ لکھیں گے۔ لیکن چند دن میری غیر حاضری ہو گی، شادی ہو رہی ہے نا میری :oops: اس کے علاوہ میری یہاں اس دھاگے پر حاضری پکی پکی ہوگی :)
  11. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    بقول ماوراء، آپ بالکل پکی پکی ناراض‌ ہیں اور بالکل بھی واپس نہیں آنے والیں۔ دیکھیں کہ شاید ہماری بات کچھ اثر کر جائے
  12. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    السلام علیکم سارا بہن۔ کیسی ہیں؟ سنا ہے کہ محفل سے ناراض ہو گئی ہیں۔ چلیں اب آپ کو منانے کا کام کرتے ہیں۔ کیا کچھ اشارہ جات مل سکتے ہیں کہ کیسے آپ کو منایا جا سکتا ہے؟
  13. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    چلیں جی، اب میں تو دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں‌کہ کیا ہوتا ہے
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب زیک :P
  15. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    ہم تم یہ بہار دیکھو رنگ لایا پیار برسات کے مہینے میں ت
  16. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کیا خیال ہے، ایک نیا دھاگہ کھول دیا جائے؟ اتنی اچھی ممبر ناراض ہیں اور ہمیں‌ اب پتہ چل رہا ہے :( پلیز سارا بہن سے کہیں کہ مان جائیں ورنہ ہم نیا دھاگہ کھول کر انہیں‌ بلا رہے ہیں
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جی ضبط۔ اب پھر آپ ہی
  18. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آپ ہماری نمائندہ بن کر سارا کو منا لائیں نا۔ اور سارہ خان کی بات بھی ماننی پڑ رہی ہے کہ آپ کہہ رہی ہیں
  19. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    بہت خوب ضبط :D :lol:
  20. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شمشاد بھائی
Top