کل جنگ میںپڑھا تھا کہ انڈیا میں ذہنی مریضلوگ، جو شدید درجے کی بیماری میںمبتلا ہیں، کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔ ان کے علاج کے لئے کل تین ہزار سائیکاٹرسٹس موجود ہیں :roll:
میرا خیال ہے کہ باری باری اگر تبصرہ جات کئے جائیں تو مہوش بہن کو جواب دینے میں آسانی رہے۔ اس طرح تو بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ ایک ٹیم بنا کر مخالفت پر اتر آئے ہیں :roll: