نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    ظاہر ہے کہ آپ نے اتنا اچھا کام کیا، سارا کی ناراضگی کی اطلاع دی۔ پھر ان تک اس دھاگے کا یہ پیغام پہنچایا، انہیں‌ منا کر ادھر لے آئیں۔ اب کس برتے پر آپ کو کچھ کہتا :roll:
  2. قیصرانی

    تصویرِ رونمائی

    فہیم بھائی، مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ جان بوجھ کر پوٹس لکھتے ہیں، پوسٹ کیوں نہیں؟ چونکہ آپ تسلسل سے بہت بار پوٹس لکھ چکے ہیں تو میں نے ادھر ہی سب کے سامنے پوچھ لیا
  3. قیصرانی

    مبارکباد مدر ڈے ،

    باجو جون جولائی میں کراچی کا موسم دیگر علاقوں کی نسبت کچھ کم گرم ہوتا ہے
  4. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میرا خیال ہے کہ سارا بہن کی جہاد کے موضوع پر ہونے والی بات چیت مراد ہے
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شکریہ ضبط اب پھر آپ ہی
  6. قیصرانی

    Who created God?

    سوری امریکن بھائی، یہ وڈیو یو ٹیوب والوں نے اصولوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہٹا دی ہے۔ چونکہ میں نے اسے اپ لوڈ نہیں کیا تھا، بلکہ پہلے سے موجود وڈیو کو شئیر کیا تھا اس لئے دوبارہ مہیا کرنے سے قاصر ہوں :roll:
  7. قیصرانی

    شادی دفتر

    اک ہٹلر نادان گولی پر اکتفا کر گیا :D
  8. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    احمد رشدی، مشہور گلوکار
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو اپریل فول کون ہے اور کہاں سے آ رہا ہے؟ :D
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اب میں کچھ نہیں کہہ رہا۔ شمشاد بھائی کچھ کہہ سکتے ہیں :lol:
  11. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    پلان کچھ ایسا بن رہا ہے کہ اسی ماہ نکاح فون پر ہو جائے گا تاکہ پیپر ورک ہو سکے۔ اس کے بعد چکر اگلے ماہ یعنی اپریل
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب پھر میری باری
  13. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    درستگی کے لئے شکریہ ضبط وحید مراد مرحوم
  14. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    سوری سارہ خان، میرا قصور نہیں :roll:
  15. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جو کر نہیں سکتے، وہ کہتے کیوں‌ ہیں؟ اب حاضری لگا دیں
  16. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    فلائٹ کنفرم ہو جائے تو درخواست پیش کر دیتا ہوں
  17. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    سنا ہے کہ یہ بھی مرحوم ہو چکے ہیں؟ نیلوفر بختیار، پی پی پی کی سابقہ رکن
  18. قیصرانی

    سارا کی واپسی

    باجو ماوراء نے بتایا ہے کہ ریڈ روز سارہ یعنی سارہ خان کا پی سی خراب ہے اور اس کے ٹھیک ہونے کے کوئی امکانات نہیں اور نہ ہی وہ اب اس میں دلچسپی لے رہی ہیں
  19. قیصرانی

    شادی دفتر

    باجو سنا نہیں‌ کیا، شادی دفتر بھی چلے گا، یہ ورلڈ کپ ہو لے :lol:
  20. قیصرانی

    ميرے آس پاس

    خوب پاکستانی بھائی :)
Top